سرخ ہرم
سرخ ہرم (Red Pyramid) جسے شمالی ہرم بھی کہا جاتا ہےدہشور میں واقع تین بڑے اہراموں میں سب سے بڑا ہے۔ یہ اہرام مصر میں ہرم خوفو اور ہرم خفرع کے بعد تیسرا بڑا ہرم ہے۔
سرخ ہرم, دہشور | |
---|---|
سنفرو | |
متناسقات | 29°48′30″N 31°12′21″E / 29.80833°N 31.20583°E |
قسم | ہرم |
بلندی | 104 میٹر (341 فٹ) |
بُنياد | 220 میٹر (722 فٹ) |
ویکی ذخائر پر سرخ ہرم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |