سنفرو
سنفرو (Sneferu) مصری فرعون چوتھے شاہی سلسلہ کا بانی اور قدیم مصری ریاست کا حکمران تھا۔ آکسفورڈ کی قدیم مصری تاریخ کے مطابق اس کا دور حکومت 2613 قبل مسیح سے 2589 قبل مسیح کے قریب تھا۔
سنفرو Sneferu | |
---|---|
قاہرہ عجائب گھر میں سنفرو کا مجسمہ | |
فرعون | |
دور حکومت | 2613–2589 قبل مسیح (چوتھا شاہی سلسلہ) |
پیشرو | هونی |
جانشین | خوفو |
شریک حیات | حتب حرس یکم کے علاوہ دو دیگر رانیاں ہیں جن کے نام معلوم نہیں |
اولاد | خوفو, آنخهاف, کانفر, نفرماآت یکم, نچراپرف, راهوتپ, رانهفر, یینهفر |
باپ | سخمخت |
ماں | مرهسانخ یکم |
وفات | 2589 قبل مسیح |
یادگاریں | ہرم سنفرو, سرخ ہرم |
ویکی ذخائر پر سنفرو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |