سردار دنز
(سردار دینز سے رجوع مکرر)
سردار دَنِز (ترکی زبان: Serdar Deniz، عثمانی ترکی زبان: سردار دݣز) ترک اداکار ہیں۔
سردار دنز | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 فروری 1969ء (55 سال) انقرہ |
شہریت | ترکیہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار |
مادری زبان | ترکی |
پیشہ ورانہ زبان | ترکی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
سوانح
ترمیمسردار 18 اپریل 1969ء کو انقرہ میں پیدا ہوئے۔ 1998ء میں ، انھوں نے کولون کی لنزبرگ یونیورسٹی کی درس گاہ "Theater der Keller" سے گریجویشن کیا۔ سردار ترکی، جرمن، انگریزی اور فرانسیسی بول لیتے ہیں۔ مشغلات میں رقص، تلوار بازی، موج رانی، تیراکی، پانی اور پہاڑی اسکائنگ، اسنو بورڈنگ، کراٹے، تائی کون ڈو، پہاڑی سائیکل بازی، ٹائر والے جوتے چلانا، گھڑ سواری، موٹر سائیکل چلانا شامل ہیں۔
سنہ 2003ء میں انھوں نے فاتح آقصوئی کی ڈائریکٹ کردہ سیریز ”خرم سلطان“ میں ابراہیم پاشا کا کردار نبھایا اور اس میں ان کے شریک اداکار گولبن ارگن، علی سورملی اور خدیجہ آسلان تھے۔[1]