سردار عبدل مننان سدوزئ
سردار عبدل مننان خان سدوزئ معروف منا شہید ریاست جموں کشمیر ضلع سدھنوتی کی تحصیل بلوچ گاؤں دھمن کے رہنے والے تھے آپ نے ڈوگرہ حکومت کے خلاف بغاوت اختیار کر کے ڈوگرہ حکومت کی مختلف چوکیوں اور مالیہ دورں پر حملے شروع کر رکھے تھے جس کے باعث ڈوگرہ حکومت نے آپ کی گرفتاری پر دس ہزار کا اعلان کیا تو آپ کے ایک محسن دوست مری کے معروف زمیندار سیٹھ کرمداد خان نے انعام و مراد کے لالچ میں آ کر مناخان کو دعوت پر بلا کر کھانے میں نشہ آور مواد ڈال کر اپنے اس رفیق کو بے حوشی کی حالت میں ڈوگرہ حکومت کے حوالے کر دیا جس کے بعد مناخان پر ڈوگرہ حکومت کی دس پولیس چوکیوں پر حملے میں پندرہ ڈوگرہ حکومت کے کارندوں کے قتل اور پلندری کا سرکاری خزانہ لوٹا ثابت ہونے پر آپ کو پونچھ سنٹر جیل میں پھانسی دی گئی [1]
سردار عبدل مننان سدوزئ | |
---|---|
(معروف مناخان منا شہید)
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 فروری 1845 سدھنوتی گاؤں دھمن جموں و کشمیر |
وفات | جولائی 1، 1890 پھانسی پونچھ جیل |
(عمر 45 سال)
نسل | پختون سدوزئی سدھن |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ تاریخ سرداران سدھنوتی/ از صوفی اقبال درویش