سردار قمر زمان خان
سردار قمر زمان خان
پیدائش
ترمیم19اگست 1952ء کو پنیالی ضلع باغ میں پیدا ہوئے،اُن کے والد سردار گُل زمان خان ایک معروف تاجر تھے
تعلیم
ترمیمابتدائی تعلیم پنیالی سے حاصلکی میٹرک کا امتحان گورنمنٹ پائلٹہائیاسکول باغ پنجاب بورڈ سے پاس کیا ۔ ایف ایس سی گورنمنٹ ڈگری کالج مظفرآباد پنجاب بورڈ اور گریجویشن پنجاب یونیورسٹیلاہورسے کی ۔
سیاست
ترمیمسردار قمر الزمان نے سیاست کا آغاز زمانہ طالب علمی سے کیا 1982ء میں آزاد کشمیر کی سیاسی جماعت لبریشن لیگ میں شامل ہوئے 1978ء رکن قانون ساز اسمبلی (ایم ایل اے)، آزاد کشمیر کے سینئر نائب صدر (پی پی پی،آزاد کشمیر). سابق قائم مقام وزیر اعظم (آزاد جموں و کشمیر حکومت). سابق اپوزیشن لیڈر (آزاد جموں و کشمیر اسمبلی). سابق سینئر وزیرتعلیم (آزاد کشمیر)۔[1]