سردار محمد بخش خان مہر، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو جولائی 2019 سے اگست 2023 تک پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن رہے۔ انھوں نے 23 جولائی 2019 کو پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 205 (گھوٹکی-II) سے ضمنی الیکشن لڑا۔ انھوں نے آزاد امیدوار احمد علی خان مہر کے مقابلے میں 18,511 ووٹوں کی اکثریت سے الیکشن جیتا تھا۔ انھوں نے 89,359 ووٹ حاصل کیے جبکہ احمد خان مہر نے 70,848 ووٹ حاصل کیے۔[1]

سردار محمد بخش خان مہر
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "PPPPs Sardar Muhammad Bakhsh Khan Mahar Wins Ghotki Bye Elections"۔ UrduPoint