سرنگاپٹنا (Srirangapatna) (برطانوی راج کے دوران اس کا انگریزی تلفظی نام سرنگاپٹم (Seringapatam) تھا) (کنڑا: ಶ್ರೀರಂಗಪಟ್ಟಣ) بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع مانڈیا میں ایک شہر ہے۔ یہ میسور کے شہر کے قریب واقع ہے جو انتہائی اہم مذہبی، ثقافتی اور تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔


ಶ್ರೀರಂಗಪಟ್ಟಣ
Shrirangapattana
شہر
سرکاری نام
ٹیپو سلطان کا محل
ٹیپو سلطان کا محل
ملک بھارت
ریاستکرناٹک
ضلعمانڈیا
رقبہ
 • کل13 کلومیٹر2 (5 میل مربع)
بلندی679 میل (2,228 فٹ)
آبادی (2001)
 • کل23,448
 • کثافت1,803.69/کلومیٹر2 (4,671.5/میل مربع)
زبانیں
 • سرکاریکنڑا
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
پوسٹل انڈیکس نمبر571 438
ٹیلی فون کوڈ08236
گاڑی کی نمبر پلیٹKA-11
ویب سائٹwww.srirangapatnatown.gov.in

تصاویر

ترمیم