سروپلی گوپال
(انگریزی: Sarvepalli Gopal)
سروپلی گوپال | |
---|---|
پیدائش | 23 اپریل 1923 چینائی، مدراس پریزیڈنسی، برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے |
وفات | 20 اپریل 2002 چینائی، تمل ناڈو، بھارت | (عمر 78 سال)
پیشہ | تاریخ دان |
قومیت | بھارت |
دور | برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے |
موضوع | تاریخ ہند |
اہم اعزازات | پدم وبھوشن، 1999 (بھارتی تاریخ میں اُن کی خدمات پر) |
شریک حیات | Kaveri/Indira Ramaswami (1949) |
سروپلی گوپال بھارت کے ایک مقبول تاریخ دان تھے۔ وہ رادھا کرشنا۔ سوانح عمر اور جواہر لعل نہرو۔ سوانح عمری کے مصنف تھے۔