سرینال ڈی مل (23 جون 1941ء-13 جون 2024ء) سری لنکا کے سیاست دان اور یونائیٹڈ نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ تھے۔ 1981ء میں انھیں سماگی جنا بالاویگایا کے جنرل سکریٹری اور چیف ایگزیکٹو آفیسر کے طور پر مقرر کیا گیا۔[2] انھیں 2015ء میں قومی فہرست کے رکن کے طور پر پارلیمنٹ میں مقرر کیا گیا تھا۔[3][4][5]

سرینال ڈی مل
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 23 جون 1941ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 13 جون 2024ء (83 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت متحدہ قومی جماعت   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وفات

ترمیم

سرینال ڈی مل 13 جون 2024ء کو 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔[6]

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://www.parliament.lk/members-of-parliament/directory-of-members — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جولا‎ئی 2018
  2. "About" 
  3. "Sri Lanka Parliament profile"۔ Sri Lanka Parliament۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2017 
  4. "UNP National List MPs Named"۔ Asian Mirror۔ 21 August 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2017 
  5. "Award Winner - SIRINAL DE MEL"۔ National Trade Union Federation۔ 28 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2017 
  6. Former JSS General Secretary Sirinal de Mel passes away Daily News