سرینام میں حالیہ اعدادوشمار کے مطابق 66،307 مسلمان آباد ہیں جوکل آبادی کا 13.5 فیصد ہیں۔[1] سرینام میں مسلمانوں کا تناسب پورے براعظم امریکا میں سر فہرست ہے۔

پیرامبیو میں مسجد کیزیستارت

مسلمان سب سے پہلے مغربی افریقہ سے غلاموں کی صورت میں لائے گئے۔ ان کی تعداد بہت کم تھی۔

اس کے بعد مسلمان انڈونیشیا اور جنوبی ایشیاء سے روزگار کی تلاش میں یہاں آئے یہ مسلمان اب یہاں آباد ہیں_

سرینام کے مسلمانوں پر انڈونیشیا اور پاکستان کی ثقافت کا گہرا اثر ہے۔ تاہم اب مسلمانوں کی ثقافت اور زبان بھی مشرکہ ہے۔ سرینام میں افغان اور افغان نژاد مسلمان بھی شامل ہیں_[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "2004 Suriname Census" (PDF)۔ 13 نومبر 2009 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2013 
  2. The Afghan muslims of Guyana and Suriname


  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔