سعد اکبر خان ببرک زئی (وفات 16 اکتوبر 1951) ممکنہ طور پر ایک افغان پشتون تھا، حکومتی ذرائع کے مطابع شدت پسند پشتون تھا۔[1][2] اس نے 16 اکتوبر 1951 کو راولپنڈی، پنجاب، پاکستان میں پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان[3] کا سیاسی قتل کیا تھا۔[4]

سعد اکبر ببرک
معلومات شخصیت
مقام پیدائش خوست   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 16 اکتوبر 1951ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت افغانستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

16 اکتوبر 1956 کو لیاقت باغ، راولپنڈی، پاکستان میں ایک عوامی اجتماع میں سعد اکبر خان نے لیاقت علی خان پر دو فائر کیے۔ کچھ ہی وقت میں قاتل کو سیکورٹی فورسز نے موقع پر ہی قتل کر دیا۔ لیاقت علی خان کو ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔[5] سرکاری رپورٹ میں سعد اکبر کو افغانستان کا باشندہ اور اجرتی سیاسی قاتل لکھا گیا ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. Zarrar Khuro (December 27, 2010)۔ "Unexplained assassinations"۔ Tribune Pakistan۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2012 
  2. "Report of Inquiry Commission on Assassination of Mr. Liaquat Ali Khan" - Keesing's
  3. "58th death anniversary of Liaquat Ali Khan observed" - The News[مردہ ربط]
  4. "58th death anniversary of Liaquat Ali Khan observed" - The News[مردہ ربط]
  5. "Did govt pay for Liaqat Ali Khan’s casket?" - Daily Times