سعد عبد الله سالم الصباح

سعد عبد الله سالم الصباح (ولادت: 1930ء - وفات: 13 مئی 2008ء) کویت کے امیر اور کویت فوج کے کمانڈر تھے۔

سعد عبد الله سالم الصباح
(عربی میں: سعد العبد الله السالم الصباح ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 13 مئی 1930ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کویت شہر  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 13 مئی 2008ء (78 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کویت شہر  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت کویت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد عبد الله سالم الصباح  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان آل صباح  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
وزیر داخلہ[2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
17 جنوری 1962  – 16 فروری 1978 
وزیر اعظم کویت[3]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
8 فروری 1978  – 13 جولا‎ئی 2003 
کویت کے امیر (14 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
15 جنوری 2006  – 24 جنوری 2006 
جابر احمد الصباح 
صباح الاحمد الجابر الصباح 
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 مبارک الکبیر اعزاز  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی ترمیم

سعد عبد الله کی ولادت 1930ء میں ہوئی۔[4] وہ عبداللہ سلیم الصباح کے سب سے بڑے صاحبزادے تھے جنھوں نے 1950ء سے 1965ء تک کویت پر حکمرانی کی۔[5]

وفات ترمیم

شیخ سعد عبد الله کی وفات 13 مئی 2008ء کو، 78 سال کی عمر میں، کویت شہر کے شاہ پیلس میں دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔[6]

حوالہ جات ترمیم

  1. Former emir dies in Kuwait City — شائع شدہ از: 13 مئی 2008
  2. بنام: سعد العبد الله السالم الصباح — اخذ شدہ بتاریخ: 29 مئی 2022
  3. بنام: Saad Al-Salim Al-Sabah — اخذ شدہ بتاریخ: 29 مئی 2022
  4. Gerd Nonneman (17 May 2008)۔ "Sheikh Saad al-Abdullah al-Sabah"۔ The Guardian 
  5. "Kuwait in mourning for ex-leader, election campaign halted"۔ Times of Oman۔ 25 May 2008۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2013 
  6. "Former emir dies in Kuwait City"; BBC News Online, 13 May 2008