سعید بن علی بن وہف قحطانی

سعودی عالم و مصنف

سعید بن علی بن وہف قحطانی (1952ء – 2018ء) سعودی عالم دین اور کاتب تھے۔ مشہور حصن المسلم کے مصنف ہیں، سنہ 1371ھ میں ”العرین“ گاؤں میں پیدا ہوئے، قبیلہ قحطان سے تھے اور وہ امام مسجد بھی تھے۔ اسی (80) کے قریب کتابیں لکھیں، ٓان میں اہم تصنیف حِصنُ المُسلم ہے۔[2] وہ بہ روز پیر 21 محرم 1440ھ بہ مطابق 1 اکتوبر 2018ء کو انتقال کر گئے۔[3]

سعید بن علی بن وہف قحطانی
(عربی میں: سعيد بن علي بن وهف القحطاني ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1952ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
العرین   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 اکتوبر 2018ء (65–66 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ریاض   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سرطان جگر   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سعودی عرب   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ الامام محمد بن سعود الاسلامیہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ عالم ،  امام ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آجر جامعہ الامام محمد بن سعود الاسلامیہ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں حصن المسلم   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تصنیفات

ترمیم

سعید بن علی بن وہف قحطانی کی اہم تصنیفات:

  • من أحكام سورة المائدة.
  • مرشد المعتمر والحاج والزائر في ضوء الكتاب والسنة.
  • العمرة والحج والزيارة في ضوء الكتاب والسنة.
  • بر الوالـدين مفهوم, وفضائل وآداب وأحكام في ضوء الكتاب والسنة.
  • صلة الأرحام مفهوم وفضائل وآداب وأحكام في ضوء الكتاب والسنة.
  • حصن المسلم.
  • مناسك الحج والعمرة في الإسلام في ضوء الكتاب والسنة.
  • رمي الجمرات في ضوء الكتاب والسنة وآثار الصحابة.
  • الربا أضراره وآثاره في ضوء الكتاب والسنة.
  • زكاة الفطر في ضوء الكتاب والسنة.
  • الصيام في الإسلام في ضوء الكتاب والسنة.
  • شرح أسماء الله الحسنى في ضوء الكتاب والسنة.
  • طهور المسلم في ضوء الكتاب والسنة.
  • آفات اللسان في ضوء الكتاب والسنة.
  • الجهاد في سبيل الله.
  • نور السنة وظلمات البدعة.
  • الجهاد في سبيل الله فضله ومراتبه وأسباب النصر على الأعداء.
  • صلاة المسافر مفهوم وأنواع وآداب ودرجات وأحكام.
  • نور الإيمان وظلمات النفاق في ضوء الكتاب والسنة.
  • الربا:اضراره وآثاره في ضوء الكتاب والسنة.
  • شرح حصن المسلم.

وفات

ترمیم

شیخ قحطانی کی وفات پیر کے روز 1 اکتوبر 2018ء کو ہوئی اور ان کی نماز جنازہ اسی دن ریاض کی مسجد الراجحی میں ہوئی۔

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم