سفیرہ اندہ جولیانتی ایک انڈونیشیائی اداکارہ تھیں۔ انھوں نے سنہ 2003ء میں انڈونیشیائی فلم انڈسٹری میں قدم رکھا، ان کی پہلی فلم ”ائیفل۔۔۔ آئی ایم اِن لو“ تھی۔[1]

سفیرہ اندہ
(انڈونیشیائی میں: Saphira Indah ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 26 جولا‎ئی 1986ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بندونگ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 جنوری 2019ء (33 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جکارتا  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت انڈونیشیا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انڈونیشیائی زبان  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وفات ترمیم

30 جنوری 2019ء کو پھیپڑوں کے انفیکشن کے باعث 32 سال کی عمر میں وفات پا گئیں، موت کے وقت وہ چھ ماہ کی حاملہ تھیں۔[2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Artis Saphira Indah Meninggal Dunia dalam Kondisi Hamil 6 Bulan"۔ KOMPAS.com 
  2. Syahirah Mokhtazar۔ "Pregnant 'Eiffel I'm In Love' Indonesian actress dies" (بزبان انگریزی)۔ New Straits Times