بندونگ
بندونگ، (انڈونیشیائی زبان میں :) انڈونیشیا میں صوبہ مغربی جاوا کا صدر مقام ہے۔ یہ سطح سمندر سے دو ہزار تین سو فٹ (2300 فٹ) کی بلندی پر واقع ہے۔ یہ شہر تعلیمی مرکز ہے، جس میں دو یونیورسٹیاں ہیں۔ یہاں کی پیداوار میں کونین، کپڑا، ادویات، ربڑ کی اشیاء اور مشینری ہے۔
بندونگ | |
---|---|
(انڈونیشیائی میں: Bandung) | |
پرچم | نشان |
نعرہ | (انڈونیشیائی میں: Gemah Ripah Wibawa Mukti) |
تاریخ تاسیس | 25 ستمبر 1810 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | انڈونیشیا (27 دسمبر 1949–)[1] ڈچ ایسٹ انڈیز (1800–مارچ 1942) [2] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | مغربی جاوا [1] |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 6°54′08″S 107°37′08″E / 6.9021856°S 107.6187558°E [3] |
رقبہ | 168 مربع کلومیٹر |
بلندی | 768 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 2875673 (2010) |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+07:00 |
گاڑی نمبر پلیٹ | D |
رمزِ ڈاک | 40111–40973 |
فون کوڈ | 022 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
پہلی افریقی ایشیائی کانفرنس جو 1955ء میں بلائی گئی تھی، اسی میں منعقد یوئی تھی۔ اسی وجہ سے، اس کانفرنس کا نام بندونگ کانفرنس رکھہ دیا گیا۔[6]
بندونگ کی کل آبادی 1961ء کی مردم شماری کے مطابق 9 لاکھہ 73 ہزار، 1974ء کے مطابق گیارہ لاکھہ اور 2007ء کی مردم شماری کے مطابق 7۔ 4 ملین ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- کتاب:مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا،مصنف:مرحوم سید قاسم محمود،ص-364
- ^ ا ب صفحہ: 1562
- ↑ "صفحہ بندونگ في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 دسمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ بندونگ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 دسمبر 2024ء
- ↑ https://www.braunschweig.de/leben/stadtportraet/partnerstaedte/bandung.php
- ↑ https://kerjasama.bandung.go.id/ksln/ksdpl# — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جون 2023
- ↑ اصل میں، کتاب میں ہے کہ اس کانفرنس کا نام بندونگ کانفرنس ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر بندونگ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |