سقوط بغداد
موجودہ عراق کا دار الحکومت بغداد تاریخ میں تین مرتبہ بیرونی حملہ آوروں کے ہاتھوں تباہ ہوا ہے۔ ایک مرتبہ 1258ء میں منگولوں کے ہاتھوں، دوسری مرتبہ1917ء میں برطانوی افواج کی جانب سے بغداد پر قبضے اور آخری مرتبہ 2003ء میں امریکا کی زیر قیادت اتحادی افواج کے ہاتھوں۔ تینوں کے الگ الگ مضامین کے لیے