سلام ایئر
سلام ایئر( عربی: طيران السلام ، Ṭayarān al-salām ) عمان سے ایک کم لاگت والی ایئر لائن ہے جس کا صدر دفتر مسقط بین الاقوامی ہوائی اڈے پر قائم ہے ۔
سلام ایئر | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 2016 | |||
ملک | عمان | |||
ہب | مسقط بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
تاریخ
ترمیمسلام ایئر مسقط نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ انویسٹمنٹ کمپنی (اساس) کی ملکیت ہے جس نے جنوری 2016 میں سرکاری ٹینڈر حاصل کیا تھا۔ 2014 میں قائم ، اساس اسٹیٹ جنرل ریزرو فنڈ ، مسقط بلدیہ اور مختلف پنشن فنڈز کے مابین شراکت ہے۔ [1] عمان کی پبلک اتھارٹی برائے شہری ہوا بازی (پی اے سی اے) نے عمان میں کم لاگت کمرشل ایئرلائن آپریٹر کے لیے سن 2015 میں بولی کی دعوت دی تھی۔ [ حوالہ کی ضرورت ] ایئر لائن نے جنوبی امریکا کے ایل اے ٹی اے ایم گروپ سے لیز پر حاصل کیے گئے تین ایئربس اے 320-200 سے کام کا آغاز کیا ہے۔ [2] اس کا پہلا طیارہ ملک کے قومی دن پر 18 نومبر ، 2016 کو مسقط پہنچا تھا۔ [3] ایئر لائن کی عمانی شہروں مسقط اور سلالہ کے درمیان پروازیں جنوری 2017 30 سے شروع کی گئیں۔ [4] سلام ایئر نے مسقط - دبئی کے لیے پہلی بین الاقوامی سروس، 28 فروری 2017ء پر کی۔ اس نے ابتدائی طور پر دبئی ورلڈ سینٹر میں خدمات انجام دیں لیکن یہ سروس اکتوبر 2017 کو دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں تبدیل ہو گئی۔ سلام ایئر نے افتتاح کے بعد سے ، سعودی عرب میں جدہ ، مدینہ اور طائف کے لیے آپریشن شروع کیا اور کراچی ، ملتان ، سیالکوٹ اور پاکستان میں بھی پروازیں شروع کیں۔ قطر تیسرا ملک ہو گا جس میں سلام ایئر کی پراوازیں جائیں گی۔ یہ منصوبہ ابھی زیر تکمیل ہے جس سے قطر کے حمد بین الاقوامی ہوائی اڈے کے لیے پروازوں کا آغاز کیا جائے گا۔ [5]
کارپوریٹ افیئرز
ترمیمبمطابق مارچ 2017[update], خالد ال یاحمدی اس ایئرلائن کے چیئرمین تھے۔ بمطابق جولائی 2018[update], اس ایئرلائن کے سی ای او محمد احمد ہیں۔[6]
منزلیں
ترمیمسلام ایئر مندرجہ ذیل منازل کے لیے پراوزیں چلاتی ہے۔
بیڑے
ترمیمبمطابق نومبر 2019[update], سلام ایئر کے بیڑے میں درج ذیل جہاز شامل ہیں:[6][18]
طیارہ | فعال | آرڈر | مسافر | نوٹس |
---|---|---|---|---|
320-200|ایئر بس اے320-200 | 3 | — | 174[19] | |
Airbus A320neo | 4 | 2[20] | TBA | |
Airbus A321neo | — | 2[21] | TBA | |
Total | 7 | 4 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Oman's Salam Air said to revise launch plans to January 30"۔ Arabian Business.com۔ 30 December 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2017
- ↑ "Omani startup SalamAir receives first A320"۔ Air Transport World۔ 21 November 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2017
- ↑ "Salam Air ready for take-off as first A320 arrives in Muscat"۔ RoutesOnline.com۔ 21 November 2016۔ 04 جنوری 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2017
- ↑ "Oman's SalamAir launches maiden Salalah-Muscat flight"۔ Gulf Business۔ 30 January 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2017
- ↑ "Welcome to SalamAir"۔ salamair.com۔ 16 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ^ ا ب Blachly, Linda (16 July 2018). "SalamAir to add six A320neos to fleet". Air Transport World. Archived from the original on 21 July 2018.
- ^ ا ب Jim Liu (2 April 2018)۔ "Salam Air adds seasonal Baku/Tbilisi service in S18"۔ Routesonline۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2018
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ https://www.routesonline.com/news/38/airlineroute/283696/salam-air-outlines-further-network-expansion-in-s19/
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر "SalamAir Destinations"
- ↑ https://www.routesonline.com/news/38/airlineroute/283562/salam-air-adds-chittagong-service-from-may-2019/
- ↑ https://twitter.com/SalamAir/status/1086902044517191680
- ↑ http://www.omanobserver.om/salamair-launches-new-services-to-najaf/
- ↑ "Salam Air inaugurates Shiraz route"۔ 28 February 2018۔ 11 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2018
- ↑ Jim Liu (11 April 2018)۔ "Salam Air plans Mukhaizna charters from June 2018"۔ Routesonline
- ↑ "SalamAir Expands its Route Network to Pakistan and Saudi Arabia"۔ aviationtribune.com۔ 11 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2020
- ↑ UBM (UK) Ltd. 2017۔ "Salam Air network expansion in May 2017"۔ Routesonline۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2017
- ↑ https://timesofoman.com/article/2359708/TimesTV/Oman/Videos/SalamAir-announces-direct-flight-to-Thailand
- ↑ "Airbus orders and deliveries"۔ Airbus۔ October 2019۔ 08 نومبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2019
- ↑ "Salam Air takes to the skies for the first time"۔ Airbus Middle East۔ Asfaar۔ 05 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 فروری 2017
- ↑ "SalamAir receives second A320neo, four more to come over 2019"۔ CAPA.com۔ CAPA۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2019
- ↑ https://www.ch-aviation.com/portal/news/83501-omans-salamair-to-add-two-a321neo
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر سلام ایئر سے متعلق تصاویر