سلام اے مریم
سلام اے مریم (انگریزی: Hail Mary، (لاطینی: Ave Maria)) یا فرشتوں کا سلام (انگریزی: Angelic Salutation) ایک روایتی دعا ہے جو کتاب مقدس سے ماخوذ ہے اور کنواری مریم کی تکریم کے لیے کاتھولک کلیسیا میں بشکل روزری پڑھی جاتی ہے۔ مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا میں بھی کچھ فرق کے ساتھ یہ دعا رائج ہے۔ اسی طرح کچھ پروٹسٹنٹ مثلاﹰ لوتھریوں کے یہاں بھی یہ دعا مستعمل ہے۔ دعا کا بیشتر متن لوقا کی انجیل سے ماخوذ ہے۔
متن
ترمیمدعا کا اردو متن حسب ذیل ہے:
لاطینی اصل دعا | اردو ترجمہ دعا |
---|---|
|
|