سلسلہ سقطیہ
سلسلہ سقطیہ صوفیوں کا ایک سلسلہ ہے۔
اس کے بانی سری سقطی تھے جو خواجہ معروف کرخی کے مرید و خلیفہ اور خواجہ جنید بغدادی کے ماموں اور مرشد تھے[1] بعد میں یہ سلسلہ اپنی پہچان نہ رکھ سکا یہ آگے چل کر سلسلہ سہروردیہ اورسلسلہ قادریہ کہلایا[2]