سلسلہ شیبانیان دراصل شیبان خان کے نام سے ہے جو جوجی خان کا سب سے چھوٹا بیٹا تھا۔ گویا یہ چنگیز خان کے اہل خانہ سے تعلق رکھتے تھے- شروع میں شیبان خان کے خاندان کے لوگ مغربی سائبیریا میں مقیم تھے اور اس علاقے کا نام شیبانی اردو تھا - شیبانی اردو نے 1282ء میں اسلام قبول کر لیا - بعد ازاں ایک بڑے دھڑے کی تقسیم ہوئی جس کا نام ازبک پڑ گیا اور وہ ماوراء النہر کی طرف ایک نئی زندگی کی تلاش میں نکلے-

خطاب نام دور حکومت
خان ابو الخیر خان ابن دولت شیخ ابن ابراہیم خان 1428 - 1468
خان
ابو الفتح
محمد شایبک خان ابن شاہ بداغ خان ابن ابو الخیر خان 1500 – 1510
خان کچھکنجو محمد بن ابو الخیر خان 1512 – 1531
خان
مظفر الدین
ابو سعید بن کچھکنجو 1531 – 1534
خان
ابو الغازی
عبید اللہ بن محمود بن شاہ بداغ 1534 – 1539
خان عبد اللہ بن کچھکنجو 1539 – 1540
خان عبد اللطیف بن کچھکنجو 1540 – 1552
خان نوروز احمد بن سنجق بن ابو الخیر خان 1552 – 1556
خان پیر محمد خان بن جانی بیگ 1556 – 1561
خان اسکندر بن جانی بیگ 1561 – 1583
خان
بزرگ خان
عبد اللہ خان ازبک
عبد اللہ خان بن اسکندر 1583 – 1598
خان عبد المومن بن عبد اللہ خان 1598
خان پیر محمد خان بن سلیمان خان بن جانی بیگ 1598 – 1599
خانان بخارا میں سلسلہ شیبانیان کی جگہ سلسلہ جانیان نے لے لی-
    • نیلے رنگ میں سلسلہ شیبانیان کے ازبک رہنما اور سلسلہ کے ماوراء النہر میں بانی کے دادا کا نام ہے-