سلسلہ طوسیہ
سلسلہ طوسیہ صوفیوں کا ایک سلسلہ ہے۔
اس سلسلہ کے بانی علاؤ الدین طوسی تھے جو خواجہ وجہہ الدین ابوحفص کے مرید و خلیفہ تھے۔ جو خواجہ جنید بغدادی کے خلفاء میں سے تھے شیخ علاؤ الدین طوسی شیخ نجم الدین کبری کے ہمعصر دوست تھے۔[1]بعد میں یہ سلسلہ اپنی پہچان نہ رکھ سکا یہ آگے چل کر دوسرے سلاسل میں ضم ہو گیا[2]