سلسلہ گازرونیہ
سلسلہ گازرونیہ صوفیوں کا ایک سلسلہ ہے۔
اس کے بانی ابو اسحاق بن شہریار گازرونی تھے جو گازرون کے بادشاہ تھے۔ آپ تخت وتاج چھوڑ کر حضرت خواجہ عبداللہ خفیف کے مرید ہوئے جو خواجہ رویم کے مرید وخلیفہ تھے جو خواجہ جنید بغدادی کے مرید و خلیفہ تھے۔[1]
بعد میں یہ سلسلہ اپنی پہچان نہ رکھ سکا یہ آگے چل کر سلسلہ سہروردیہ میں ضم ہو گیا[2]