23 اپریل 24 اپریل 25 اپریل 26 اپریل 27 اپریل

واقعات ترمیم

ولادت ترمیم

وفات ترمیم

  • 1968ءاستاد بڑے غلام علی خان، پٹیالا گھرانے سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کلاسیکی گلوکار تھے۔ اپنے کمال فن کے باعث آپ کو متعدد اعزازات سے نوازا گیا۔
  • 1995ء تحریک پاکستان کے رہنما اور سیاست دان جی ایم سید کراچی میں انتقال کر گئے[1]
  • 1984ء ممتاز عالم دین مولانا شفیع اوکاڑوی انتقال کر گئے[1]
  • 2018ء مدیحہ گوہر ، پاکستانی اداکارہ ، انھوں نے علم فنون اور انگریزی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور پھر لندن یونیورسٹی سے تھیٹر سائنس میں ماسٹرز کی ڈگری بھی حاصل کی

تعطیلات و تہوار ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو 
  2. "Today is DNA Day – 60th anniversary of Watson and Crick's discovery"۔ NBC News Science