سلطان رشک
سلطان رشک راولپنڈی(پنجاب) , پاکستان کے مشہور ادیب، شاعر ہیں۔
سلطان رشک | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | سلطان احمد | |
قلمی نام | سلطان رشک | |
تخلص | رشک | |
ولادت | 1937ء راولپنڈی | |
ابتدا | راولپنڈی، پاکستان | |
وفات | راولپنڈی (پنجاب) | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، نعت | |
تعداد تصانیف | چار | |
تصنیف اول | کاغذ کا گھر | |
تصنیف آخر | دریا کی دہلیز | |
معروف تصانیف | کاغذ کا گھر، دریا کی دہلیز | |
ویب سائٹ | / آفیشل ویب گاہ |
نام
ترمیمقلمی نام سلطان رشک اصل نام سلطان احمد والد کا نام عبد المجید ہے۔ مدیر "نیرنگ خیال" راولپنڈی
مجموعہ کلام
ترمیم- کاغذ کا گھر
- دریا کی دہلیز (2002ء)[1]
وفات
ترمیمسلطان رشک 5 دسمبر 2023ء کو راولپنڈی میں انتقال فرما گئے ۔ ان کی تدفین راولپنڈی کے جدید قبرستان میں ہوئی ۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ماہنامہ "اوراق" لاہور نومبر 1968ء ص 222