سلطان غیاث الدین تغلق شاہ
دہلی سلطنت کے 17 واں سلطان، تغلق خاندان سے پہلا
غیاث الدین تغلق تغلق سلطنتی خانوادے کا بانی اور پہلا حکمران تھے۔ وہ غازی ملک کے نام سے مشہور تھے۔ وہ 8 ستمبر 1320ء میں تخت افروز ہوئے۔ ان کا دورِ حکومت 8 ستمبر 1320ء سے فروری 1325ء تک رہا۔ دہلی کا تغلق آباد اُنھوں نے تعمیر کی۔[1]
سلطان غیاث الدین تغلق شاہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ پیدائش | 13ویں صدی | ||||||
وفات | 1 فروری 1325 کڑہ مانک پور |
||||||
اولاد | محمد بن تغلق | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | تغلق | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان | |||||||
برسر عہدہ 8 ستمبر 1321 – 1 فروری 1325 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | مقتدر اعلیٰ | ||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Tughlaq Shahi Kings of Delhi: Chart معجم سلطانی ہند, 1909, v. 2, p. 369..
ویکی ذخائر پر سلطان غیاث الدین تغلق شاہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |