سلطنت خمیر
(سلطنت انگکور سے رجوع مکرر)
سلطنت خمیر (Khmer Empire) ((خمیر: ចក្រភពខ្មែរ)) یا سلطنت انگکور (Angkor Empire) ((خمیر: ចក្រភពអង្គរ)) جسے اب کمبوڈیا کے طور پر جانا جاتا ہے، جنوب مشرقی ایشیا میں ایک طاقتور خمیر ہندو بدھ سلطنت تھی۔ سلطنت کی بنیاد سابقہ مملکت فونان اور مملکت چینلا سے پڑی جو ایک وقت میں زیادہ تر سرزمین جنوب مشرقی ایشیا پر قائم رہی، جو موجودہ دور کے لاؤس، تھائی لینڈ اور جنوبی ویت نام کے حصے ہیں۔ [1] سلطنت خمیر کی سب سے بڑی میراث انگکور موجودہ کمبوڈیا میں، سلطنت کے عروج کی داستان بیان کرتا ہے۔ انگکور کی عظیم الشان یادگاروں مثلاْ انگکور وات اور بایون سلطنت کہ امارت اور طاقت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ موجودہ مصنوعی سیارہ تصویر کشی سے انکشاف ہوا ہے کہ انگکور قبل صنعتی دور میں دنیا کا سب سے بڑا شہری مرکز تھا۔ [2]
سلطنت خمیر Khmer Empire Kambujadesa Kingdom Kampuchea ចក្រភពខ្មែរ | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
802–1431 | |||||||||
دار الحکومت | یاسودھارا پورہ ہریہارالایا انگکور | ||||||||
عمومی زبانیں | قدیم خمیر سنسکرت | ||||||||
مذہب | ہندو مت مہایانہ بدھ مت تھیراوادہ بدھ مت | ||||||||
حکومت | مطلق شہنشاہیت | ||||||||
بادشاہ | |||||||||
• 802–850 | جیاورمان دوم | ||||||||
• 1113–1150 | سوریاورمان دوم | ||||||||
• 1181–1218 | جیاورمان ہفتم | ||||||||
• 1393–1463 | پونیہ یات | ||||||||
تاریخی دور | قرون وسطی | ||||||||
• | 802 | ||||||||
• | 1431 | ||||||||
رقبہ | |||||||||
1,200,000 کلومیٹر2 (460,000 مربع میل) | |||||||||
آبادی | |||||||||
• 1150 | 4,000,000 | ||||||||
| |||||||||
موجودہ حصہ | موجودہ ممالک |
مندروں کا نگارخانہ
ترمیمانگکوری مندر کمبوڈیا میں
ترمیمانگکوری مندر تھائی لینڈ میں
ترمیمانگکوری مندر لاؤس میں
ترمیمویکی ذخائر پر سلطنت خمیر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ infopleace
- ↑ Damian Evans; et al. (2009-04-09)۔ "A comprehensive archaeological map of the world's largest preindustrial settlement complex at Angkor, Cambodia"۔ PNAS۔ 104 (36): 14277–82۔ PMC 1964867 ۔ PMID 17717084۔ doi:10.1073/pnas.0702525104۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2009 Cite uses deprecated parameter
|coauthors=
(معاونت)