سلطنت غلدی (Geledi sultanate) (صومالی: Saldanadda Geledi، عربی: سلطنة غلدي) ایک صومالی مسلم سلطنت تھی جس نے اٹھارہں اور انیسریں صدی میں قرن افریقہ کے بڑے حصے پر حکومت کی۔

سلطنت غلدی
Geledi sultanate
Saldanadda Geledi
سلالة غوبرون
17 صدی کے آخر–19 صدی کے آخر
دار الحکومتافجوی
عمومی زبانیںصومالی, عربی
مذہب
اسلام
حکومتبادشاہت
سلطان
امام
شیخ
 
• سترویں صدی کے آخر سے اٹھارویں صدی کے وسط تک
ابراهيم ادير
• 1878 – آخر انیسویں صدی تک
عثمان احمد
تاریخ 
• 
17 صدی کے آخر
• 
19 صدی کے آخر
ماقبل
بنو هويہ
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔