سلطنت نجد (Sultanate of Nejd) عبدالعزیز ابن سعود کے 1921 میں امارت ریاض کو سلطنت نجد میں تبدیل کرنے سے وجود میں آئی۔

سلطنت نجد
Sultanate of Nejd
سلطنة نجد
Sulṭanat Najd
1921–1926
پرچم نجد
دار الحکومتدرعیہ
عمومی زبانیںعربی, فارسی, عثمانی ترک زبان
مذہب
اسلام
حکومتمطلق بادشاہت
سلطان نجد 
• 1921–1926
عبدالعزیز ابن سعود
تاریخی دوربین جنگی دور
• 
1921
• 
8 جنوری 1926
ماقبل
مابعد
امارت ریاض
امارت حائل
مملکت حجاز
مملکت نجد و حجاز