مملکت حجاز و نجد (Kingdom of Hejaz and Nejd) (عربی: مملكة الحجاز ونجد) کا قیام 1925ء سلطنت نجد کے مملکت حجاز کو فتح کرنے کے بعد آیا۔ 8 جنوری، 1926ء کو سلطان نجد عبدالعزیز ابن سعود کو مکہ میں ملک حجاز ہونے کا اعلان کیا گیا۔ 27 جنوری، 1927ء کو سلطنت نجد کو بھی مملکت کا مقام دے دیا گیا۔[1] 20 مئی، 1927ءکو معاہدہ جدہ کے تحت نجد اور حجاز کو ضم کر کے مملکت حجاز و نجد کا قیام کیا۔

مملکت حجاز و نجد
Kingdom of Hejaz and Nejd
مملكة الحجاز ونجد
Mamlakat al-Ḥijāz wa-Najd
1926–1932
پرچم حجاز و نجد
نشان of حجاز و نجد
حیثیتحجاز و نجد کا سیاسی اتحاد
دار الحکومتجدہ
عمومی زبانیںعربی، عثمانی ترک زبان
مذہب
اسلام
حکومتمطلق بادشاہت
شریف مکہ
سلطان نجد
 
• 1925–1932
عبدالعزیز ابن سعود
تاریخی دوربین جنگی دور
• حجاز فتح
19 دسمبر 1925
• 
8 جنوری 1926
• 
23 ستمبر 1932
ماقبل
مابعد
سلطنت نجد
مملکت حجاز
سعودی عرب

حجاز و نجد کے پرچم

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Joseph Kostiner, The Making of Saudi Arabia, 1916–1936: From Chieftaincy to Monarchical State (Oxford University Press US, 1993), ISBN 0-19-507440-8, p104

بیرونی حوالہ جات

ترمیم