سلمیٰ زاہد
سلمیٰ زاہد MP (پیدائش 26 مئی، 1970ء) ایک پاکستانی نژاد کینیڈین سیاست دان ہے، جو سن 2015 کے کینیڈا کے وفاقی انتخابات کے دوران سکاربورو سینٹر کی فیڈرل رائیڈنگ کی نمائندگی کرنے کے لیے کینیڈا کے ہاؤس آف کامنز میں رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئی تھی۔ انھوں نے قدامت پسند روکسین جیمز کو شکست دے کر یہ نشست حاصل کی۔
سلمیٰ زاہد | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
آغاز منصب 19اکتوبر، 2015ء | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 26 مئی 1970ء (54 سال)[1] کووینٹری |
||||||
رہائش | South Cedarbrae,[2] اسکاربورو، ٹورنٹو، کینیڈا | ||||||
شہریت | کینیڈا [3] | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ قائداعظم | ||||||
پیشہ | سیاست دان [4][3] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی | ||||||
درستی - ترمیم |
- ↑ https://pace.coe.int/en/members/8032
- ↑ "Search For Contributions"۔ Elections Canada۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2021
- ^ ا ب https://www.elections.ca/content.aspx?section=res&dir=rep/off/44gedata&document=index&lang=e — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2024
- ↑ PACE member ID: http://www.assembly.coe.int/nw/xml/AssemblyList/MP-Details-EN.asp?MemberID=8032 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2022