سلہٹی بولی

سلہٹ میں بولی جانے والی ہند آریائی زبان

سلہٹی بولی شمال مشرقی بنگلہ دیش کے سلہٹ ڈویژن، ہوجائی ضلع اور آسام کی وادی بارک اور تریپورہ کے کچھ حصوں میں بولی جاتی ہے۔ برطانیہ، امریکہ اور خلیجی ممالک میں رہنے والے زیادہ تر سلہٹی یہ بولی بولتے ہیں۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم