سلیمان آباد ریلوے اسٹیشن
سلیمان آباد ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ریلوے اسٹیشن اٹک، کوٹری مین لائن پر جھلار ریلوے اسٹیشن اور بسال جنکشن کے درمیان ایک چھوٹا اور غیر معروف ریلوے اسٹیشن ہے جو ضلع اٹک کی تحصیل جنڈ کا ایک چھوٹا سا گاؤں ہے۔
سلیمان آباد ریلوے اسٹیشن Sulaimanabad Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | سلیمان آباد | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | کوٹری-اٹک ریلوے لائن | ||||||||||
پلیٹ فارم | 1 | ||||||||||
ٹریک | 1 | ||||||||||
تعمیرات | |||||||||||
پارکنگ | موجود ہے | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | SLMA | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
|
تاریخ
ترمیمپوٹھوار کے پہاڑوں اور سبزہ زاروں میں گھرا یہ اسٹیشن بہت خوبصورت ہے جس کی عمارت بہت ہی سادہ ہے جسے 1885 میں تعمیر کیا گیا تھا جو صرف دو کمروں پر مشتمل ہے جنہیں ریل گاڑی کے اوقات میں کھولا جاتا ہے اور یہیں قریب رہنے والے اسٹیشن ماسٹر صاحب ریل گاڑی آنے سے پہلے انھیں کھول کر مسافروں کو ٹکٹ دیتے ہیں ساتھ ہی لوہے کا ایک شیڈ ہے جس میں سیمنٹ کے بینچ ہیں جہاں پر مسافر انتظار کرتے ہیں یہاں قریب ہی ایک مسجد بھی ہے۔
معلومات
ترمیمریلوے اسٹیشن کوڈ
ترمیمپاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق سلیمان آباد ریلوے اسٹیشن کا کوڈ SLMA ہے۔
موجودہ حالت
ترمیماس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے۔
محل وقوع
ترمیمسلیمان آباد ریلوے اسٹیشن سلیمان آباد میں واقع ہے۔
تصاویر
ترمیم-
اسٹیشن سے اٹک کی جانب کا منظر
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ریلوے کی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.gov.pk (Error: unknown archive URL)