سلیم اللہ خان نیازی پائی خیل

محمد سلیم اللہ خان پائی خیل (پیدائش 25 مئی 1970 میانوالی )، ایک پاکستانی ماہر زراعت اور سیاست دان ہیں۔ وہ پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے سابق رکن ہیں، جو 17 مارچ 1999 کو منتخب ہوئے تھے۔ [1]

سلیم اللہ خان نیازی پائی خیل
معلومات شخصیت
پیدائش 25 مئی 1970ء (54 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Legislators from MIANWALI (PP-36 to PP-39)"۔ Provincial Assembly of the Punjab۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-19