سلیم الٰہی کھوار شاعر و صحافی ہیں۔ آپ کا تعلق پاکستان کے ضلع چترال کی تحصیل تورکھو سے ہے۔ آپ چترال کے قبیلہ قوزییے سے تعلق رکھتے ہیں۔ کھوار زبان میں شاعری کے ساتھ ساتھ آپ چترالی اخبارات میں بھی لکھتے ہیں۔ اس وقت عرب امارات میں مقیم ہیں-

سلیم الٰہی
سلیم الٰہی
سلیم الٰہی
ادیب
پیدائشی نامصدر جان
عرفیتصدر
قلمی نامسلیم الٰہی
تخلصسلیم
ولادتکھوت،قوزیاندور، تورکھو، چترال، سرحد، پاکستان
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نظم، مرثیہ
سرگرم دور1995
فائل:Saleem Elahi-Khowar Poetry.jpg
سلیم الہی کے کھوار اشعار کا عکس