سمت الراس، افقی متناسق نظام میں زمین پر مشاہدہ کرنے والے شخص کے سر کے عین اوپر تصوراتی کرہ سماوی پر ایک تصوراتی نقطہ ہے۔ کرہ سماوی پر سمت الرأس سب سے بلند نقطہ ہوتا ہے۔

یہ تصویر سمت الرأس، نادر اور مختلف افق کے درمیان میں تعلق کو ظاہر کرتی ہے۔