افقی متناسق نظام (انگریزی: Horizontal Coordinate System) ایک ایسا سماوی متناسق نظام ہے جس میں مشاہد کرنے والے کے مقامی افق کو بنیادی مستوی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اور اسے زاویہ ارتفاع اور افقی زاویہ کی اصطلاح میں ظاہر کیا جاتا ہے۔

السمت عموماً نقطہ شمال سے ماپا جاتا ہے لیکن بعض اوقات نقطہ جنوب سے بھی ماپا جاتا ہے۔زاویہ ارتفاع، افق کے اوپر کا زاویہ ہے۔