سمت (سہ ماہی مجلہ)

اعجاز عبید کی ادارت میں شائع ہونے والا اردو کا پہلا آن لائن مجلہ

سمت اردو کا ایک سہ ماہی آن لائن مجلہ ہے جس کا پہلا شمارہ دسمبر 2005ء میں شائع ہوا۔ چونکہ آن لائن شائع ہونے والا اردو کا یہ پہلا مجلہ ہے اس لیے یونیکوڈ تحریری اردو کے فروغ میں اس کی کاوشیں انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔ یہ مجلہ بزم اردو کی ویب سائٹ کے ذیلی ڈومین پر اعجاز عبید کی ادارت میں شائع ہوتا ہے۔[1]

مدیراعجاز عبید
دورانیہسہ ماہی
ملکبھارت
زباناردو
ویب سائٹsamt.bazmeurdu.net

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

ویب گاہ