سمدھن (قصبہ) (انگریزی: Samdhan) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو قنوج ضلع میں واقع ہے سمدھن ۔[1]ا گاؤں کے لوگ کسان ہیں یہاں کا ایک بڑا طبقہ پڑھا لکھا ہے یہاں کی تہذیب اس گاؤں کی خوبصورت کو دوبالا کرتی ہیں یہاں کئی مزاہب کے ماننے والی مختلف قومیں رہتی ہیں یہاں تمام لوگ آپس میں میل مروت سے رہتے ہیں یہاں 30مساجد اور پانچ مندریں ہیں یہاں کی خاص فصل آلو ہے یہاں لوگوں میں آپس میں بہت میل مروت ہے

nagar panchayat
ملک بھارت
ریاستاتر پردیش
ضلعKannauj
آبادی (2001)
 • کل25,310
زبانیں
 • دفتریہندی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)

تفصیلات ترمیم

سمدھن (قصبہ) کی مجموعی آبادی 25,310 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Samdhan"