سمعیہ بی بی

پاکستان میں سیاستدان

سمعیہ بی بی ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی ممبر ہیں۔

سمعیہ بی بی
مناصب
رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت سنہ
13 اگست 2018 
حلقہ انتخاب خیبرپختونخوا صوبائی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستیں  
پارلیمانی مدت 13ویں صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا  
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سمعیہ بی بی کی سیاسی وابستگی پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔

ذاتی زندگی

ترمیم

سمعیہ بی بی 08 اگست 1989 کوپیدا ہوئیں، ان کا تعلق خیبرپختونخوا کے شہر بنوں سے ہے۔ سمعیہ بی بی شادی شدہ خاتون ہیں اور ان کا مذہب اسلام ہے جو پاکستان کا اکثریتی مذہب ہے۔

سیاسی کیریئر

ترمیم

سمعیہ بی بی خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر خواتین کے لیے مخصوص نشست پر 2018 کے عام انتخابات کے نتیجے میں منتخب ہوئی تھیں۔

انھوں نے 15 اکتوبر 2018 کو اسمبلی کی رکن کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ [2][3]

بنوں شہر میں شعبہ تعلیم سے وابستہ خاتون سرکاری افسر کے خلاف وہ اسمبلی میں موشن جمع کروا چکی ہیں۔ [4]

صوبائی اسمبلی قرارداد

ترمیم

26 اکتوبر 2020 کے دن سمعیہ بی بی نے خیبراپختونخوا اسمبلی میں ماحولیات کے مضمون کو نصاب کا حصہ بنانے کے حوالے سے ایک قرارداد جمع کروائی۔ [5]

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://www.pakp.gov.pk/2018/member/wr-15-2018/
  2. Imtiaz Ali, Dawn.com (15 اکتوبر 2018)۔ "Sindh cabinet gets four more ministers, expands to 16 members"۔ dawn.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-17
  3. "Sumaia Bibi – KP Assembly"۔ www.pakp.gov.pk۔ 2018-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-17
  4. "سمعیہ بی بی انتخابی کوائف"۔ پختونخوا اسمبلی۔ 17 مارچ 2021
  5. "سمعیہ بی بی پروفائل"۔ pakvoter۔ 18 مارچ 2021