یونانی علم الاساطیر میں سمندری پری یا جَل دیوی (قدیم یونانی: Ναϊάδες، نایاد) ایک مؤنث روح یا حسینہ کی ایک قسم ہے۔ یہ تازہ پانی کے دریاؤں اور چشموں وغیرہ میں رہتی ہے۔[1]

سمندری پری
ایک سمندری پری
گروه بندیاساطیری
ذیلی گروه بندیآبی روح
بسیط
مشابہ مخلوقاتجل پری
ہلدرا
سیلکی
سیرن
مسکنتازے پانی کا کوئی بھی جسم

حوالہ جات ترمیم

  1. Robert Graves, The Greek Myths 1955