سمن سلطانہ جعفری پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔

سمن سلطانہ جعفری
مدت منصب
1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
جماعت متحدہ قومی موومنٹ، لندن   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پاکستان عام انتخابات، 2013ء

ترمیم

وہ پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں سندھ کے خواتین کی مخصوص نشست سے متحدہ قومی موومنٹ سے منتخب ہوئیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 2018-02-01 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-25