سمن پوكھریل
ہندی شاعر
سمن پوكھریل (نیپالی: सुमन पोखरेल )پیدائش 21 ستمبر 1967ء نیپالی شاعر، نغمہ نگار، مترجم اور آرٹسٹ ہیں۔ ان کی نظمیں نیپالی میں ہیں، جو غیر ملکی زبانوں میں بھی ترجمہ ہو کر شائع ہوئی ہیں۔[1]
آپ کو سنہ 2013ء کا سارک ادب انعام سے نوازا گیا ہے۔
سمن پوكھریل | ||
---|---|---|
نئی دہلی میں نظم پڑھتے ہوئے سمن پوكھریل | ||
ادیب | ||
پیدائشی نام | سمن پوكھریل | |
تخلص | سمن | |
ولادت | 21 ستمبر 1967ء میلس عرییا ، بیرا ٹنگر، نیپال | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، نظم |
بچپن
ترمیمسمن پوكھریل اپنے والدین مكند پرساد پوكھریل اور بھكتادے وي پوكھریل کے پہلے اولاد ہیں۔ ان کی پیدائش ١٩٦٧ ستمبر ٢١ میں میلس عرییا، بیرا ٹنگر نیپال میں ہوا تھا
تعلیم
ترمیمپوكھریل نے تریبھوون یونیورسٹی، نیپال سے بی۔ ایس۔ سی، ایم بی اے اور بی۔ ایل۔ کی تعلم پورا کیا ہے۔ فت|
شاعری کے مجموعے
ترمیم- شونیہ مٹكو دھڈكنبھتر، 2000ء، وانی اشاعت، بیراٹنگر
- جیون کو چھوباٹ، 2009ء، وانی اشاعت، بیراٹنگر
اعزازات
ترمیم- سارک ادب انعام[2]
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- ساؤنڈ کلاہوڈ پر سمن پوکھریل
- پوئم ہنٹر پر سمن پوكھریل
- آل پوئٹری پر سمن پوكھریل
- آکو پائی پوئٹری پر سمن پوكھریل
- گڈریڈز پر سمن پوكھریل
- فاؤنڈیشن سارک رائٹرزآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ foundationsaarcwriters.com (Error: unknown archive URL)