سمیرا فاضلی
سمیرا فاضلی (انگریزی: Sameera Fazili) کشمیری نژاد امریکی وکیل اور کمیونٹی ڈویلپمنٹ فنانس ماہر ہیں جو بائیڈن ایڈمنسٹریشن میں نیشنل اکنامک کونسل کی ڈپٹی ڈائریکٹر ہیں۔[1]
سمیرا فاضلی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
Deputy Director of the National Economic Council for Manufacturing, innovation and domestic competition | |||||||
آغاز منصب 20 جنوری 2021ء | |||||||
صدر | جو بائیڈن | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
مقام پیدائش | ولیمزویل، نیویورک | ||||||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا | ||||||
عملی زندگی | |||||||
تعليم | ہارورڈ یونیورسٹی (AB) ییل یونیورسٹی (JD) |
||||||
مادر علمی | ہاورڈ کالج ییل یونیورسٹی |
||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |