عبد السمیع فریدی (پیدائش: 7 ستمبر 1983ء) سعودی عرب میں پیدا ہونے والا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے کینیڈا کے لیے تین ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے ہیں۔

سمیع فریدی
ذاتی معلومات
مکمل نامعبد السمیع فریدی
پیدائش (1983-09-07) 7 ستمبر 1983 (age 40)
جدہ، سعودی عرب
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 56)29 جون 2008  بمقابلہ  برمودا
آخری ایک روزہ22 اگست 2008  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ
میچ 3
رنز بنائے 19
بیٹنگ اوسط 9.50
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 16
گیندیں کرائیں 60
وکٹ 0
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 0/–
ماخذ: CricketArchive، 29 نومبر 2008

حوالہ جات ترمیم