سنتھا
سنتھا | |
---|---|
سنتھا پھول
| |
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
اسمیاتی درجہ | نوع |
جماعت بندی | |
جنس: | Dodonaea |
نوع: | viscosa |
سائنسی نام | |
Dodonaea viscosa[2] Nikolaus Joseph von Jacquin ، 1760 | |
| |
درستی - ترمیم |
سنتھا (انگریزی:Dodonaea viscosa,) ایک خودرو جنگلی جھاڑی ہے۔ سنتھا خشک سالی برداشت کرنے والی جھاڑی ہے یہ زیادہ تر خوشاب چکوال اور اٹک کے گرم معتدل علاقوں میں اگتا ہے جس کی شاخیں سیدھی ہوتی ہیں۔ اس جھاڑی کا پھیلاؤ 4 فٹ س 6 فٹ اور اونچائی8 فٹ سے 10 فٹ تک ہوتی ہے۔ اس کے پتے 4 انچ لمبے ہوتے ہیں۔ پودوں کا رنگ کانسی اور سبز رنگ ہے جو سردیوں کے موسم میں سرخی مائل ہو جاتا ہے۔ پیلے اور سبز رنگ کے پھول موسم بہار میں کھلتے ہیں اور اس کے بعد بیج کی پھلیاں لگتی ہیں۔ جو خشک ہونے کے ساتھ سرخی مائل ہو جاتی ہیں۔ موسم بہار یا موسم خزاں اس کے اگنے کا موسم ہے۔
-
Dodonaea viscosa
-
in حیدرآباد، دکن.
-
in حیدرآباد، دکن.
-
in حیدرآباد، دکن.
-
Dodonaea viscosa - Museum specimen
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Botanic Gardens Conservation International (BGCI).، IUCN SSC Global Tree Specialist Group (2019)۔ "Dodonaea viscosa"۔ IUCN Red List of Threatened Species۔ 2019: e.T66292425A146224257۔ doi:10.2305/IUCN.UK.2019-2.RLTS.T66292425A146224257.en ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2021
- ↑ "معرف Dodonaea viscosa دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2024ء
- ↑ سانچہ:GRIN