سندھی ثقافت کا دن

سندھوماتھری کی تھذیب کی ثقافت اور ورثے کے بارے میں دن

سندھی ثقافت کا دن: یہ صوبہ سندھ میں ہر سال دسمبر کے پہلے اتوار روایتی جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ جسے ایکتا دن (یکجہتی کا دن) کہا جاتا ہے۔
یوم سندھ ثقافت کے دن صوبے بھر میں لوگ سندھی ثقافت کی نمائندگی کرتے ہوئے سندھی ٹوپی ،اجرک اورثقافتی لباس زیب تن کرتے ہیں۔ مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں کی جانب سے کراچی سمیت کئی شہروں میں ریلیاں نکالی جاتی ہیں، کئی تقاریب منعقد ہوتی ہیں۔ یہ یوم ثقافت عام طور پر ہفتہ وار تعطیل کے دن ہوتا ہے اور اس دن سندھ میں جشن کا سما ں ہوتا ہے۔[1]

نگارخانہترميم

حوالہ جاتترميم

External Linksترميم