سنقر الاشقر
شمس الدین سنقر الاشقر الصالحی (انگریزی: Shams al-Din Sunqur al-Ashqar al-Salihi) 1279-1280ء میں دمشق کا مملوک وائسرائے تھا، جس نے مصر میں مقیم سلطان سیف الدین قلاوون کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے سوریہ (علاقہ) پر آزادانہ طور پر حکومت کرنے کی کوشش کی۔
سنقر الاشقر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | سنہ 1293ء |
عملی زندگی | |
پیشہ | وائسرائے |
درستی - ترمیم |