سنوات الاتقیاء
ملا بدر الدین سرہندی کی تالیف جس میں حضرت آدم سے لے کر زمانہ تالیف تک کے صلحائے امت کے سنین وفات مع مختصر مناقب درج کیے گئے ہیں۔ انداز بیان نہایت د لکش و سادہ ہے۔ مآثر الصدیقین سے اس کے آغاز تالیف کی تاریخ 1036ھ برآمد ہوتی ہے۔ قصور میں اس کا ایک ناقص نسخہ موجود ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ حسنات الحرمین، اردو ترجمہ محمد اقبال مجددی