سنکٹ موچن ہنومان مندر وارانسی، اتر پردیش میں ہندو دیوتا ہنومان کے مقدس مندروں میں سے ایک ہے۔ یہ دریائے اسی کے کنارے درگا مندر اور کاشی وشوناتھ مندر کے قریب واقع ہے۔[1] سنکٹ موچن کے ہندی میں معنی مشکل کشا کے ہیں۔ ہنومان کی پیدائش کا تہوار ہنومان جاینتی یہاں منایا جاتا ہے۔

سنکٹ موچن ہنومان مندر
سنکٹ موچن ہنومان مندر
نام
حقیقی نامسنکٹ موچن ہنومان مند
تملAyer
مقام
ملکبھارت
محل وقوعوارانسی
فن تعمیرات اور ثقافت
بنیادی دیوتاہنومان، رام
طرز تعمیرہندو فن تعمیر
تاریخ
تاریخ تعمیر
(موجودہ ڈھانچہ)
اٹھارویں صدی

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Temples of Varnasi"۔ وارانسی Official website۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-09 {{حوالہ ویب}}: استعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح: |publisher= (معاونت)

بیرونی روابط

ترمیم
تصاویر