سنگھ پریوار
(سنگھ پرِوار سے رجوع مکرر)
اس مضمون میں قواعد، انشا، ہجے اور املائی غلطیوں کو درست کرنے کی خاصی گنجائش ہے۔جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) ( |
سنگھ پرِوار (انگریزی: Sangh Parivar؛ ہندی: संघ परिवार) سے مراد ہندو قوم پرست تنظیموں کے خاندان ہیں جن کے اراکین نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ بنائی یا ان نظریات کی حوصلہ افزائی کی۔ سنگھ پرِوار ہندو قوم پرست تحریک کی نمائندگی کرتا ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Santosh Saha (2004)۔ Religious Fundamentalism in the Contemporary World: Critical Social and Political Issues۔ Lexington, MA: Lexington Press۔ صفحہ: 274۔ ISBN 978-0-7391-0760-7